راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر رسپانڈ کیا اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،
اسلام آباد (اردو ٹائمز) غیر قانونی منی ٹرانسفر سروسز میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار، 3 روزہ ریمانڈ منظور ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی منی ویلیو ٹرانسفر سروسز میں ملوث مفرور ملزم […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) افغان شہری کو جعلی پاکستانی شناختی کارڈ دلوانے میں ملوث افراد بے نقاب – ملزمان کی ضمانتیں خارج ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی اہم کارروائی نادرا ریجنل ہیڈ آفس اسلام آباد کی شکایت پر افغان شہری محمد امین ولد حیدر گل کے خلاف انکوائری کا آغاز کیا […]