LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چوری کی واردات میں گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان سے 06 کروڑ مالیت کے ہیرے، طلائی زیورات اور نقدی برآمد، کوہسار پولیس نے دو خواتین سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چوری کی واردات میں گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان سے 06 کروڑ مالیت کے ہیرے، طلائی زیورات اور نقدی برآمد، کوہسار پولیس نے دو خواتین سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے چھ کروڑ روپے مالیت کے مسروقہ ہیرے، طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے، وفاقی پولیس کا چوری، ڈکیتی، راہزنی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور جرائم کی روک تھام کے لیے کریک ڈاون جاری ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور ایسے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download