اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کے 27 ڈی ایس پیز اور 02 ایڈمن افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کے 27 ڈی ایس پیز اور 02 ایڈمن افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قبل ازیں 40 افسران کو اچھی کارکردگی سروس ریکارڈ اور میرٹ کی بنیاد اہمیت دیتے ہوئے اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی، پروموشن کمیٹی کے ہر ماہ ہونے والے اجلاس میں ترقی کے منتظر افسران کے کیسز میرٹ پر نمٹائے جائیں گے، آئی جی اسلام آباد نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ اہل افسران کی ترقی میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے ترقیوں سے فورس کا مورال بلند اور کارکردگی مزید بہتر ہو گی ہر افسر ایسا کردار ادا کرے جس سے محکمہ پولیس کے وقار میں اضافہ ہو، ترقی کے ساتھ ذمہ داریاں بھی بڑھتی ہیں، افسران مزید محنت اور لگن سے فرائض انجام دیں


