اسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ زونل ایس پیز نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجینسی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل نیازی کی سربراہی میں جعلی نرسنگ انسٹیٹیویٹس کے خلاف چار ماہ میں بھرپوری کریک ڈان کیا گیا ،، دستیاب رپورٹ کے مطابق اس کریک ڈان میں کل 64 لوگوں پر مقدمات درج کیے گئے ،، 40 افراد گرفتار ہوچکے ہیں گرفتار ہونیوالوں میں […]
راولپنڈی( )شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی، پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، نماز جنازہ میں ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر، پاک آرمی، سول انتظامیہ […]