انتہائی افسوس ناک خبر رات کے آندھرے میں شملائی بازار کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی آگ انتی شدید کی تھی جس نے 6 گاڑیوں اور درجنوں دکانوں کو جلا کر راکھ کردیا #shamlai #Battagram
بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر اے این ایف کی بڑی کارروائی۔ دبئی سے بھیجے گئے کنٹینر سے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد۔ غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لئے بک کروائی گئیں تھیں۔ موٹروے […]
آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے گلریز ہاؤسنگ سکیم میں انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوے K&N شاپ کے سامنے، ڈالرز شاپ، ہونڈا آٹوز، بسم اللہ ریفریشمنٹ اور دیگر شیڈز کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے کی انسداد تجاوزات مہم جاری ہے۔ […]