اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔
اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا معاملہ، چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دوتہائی اکثریت حاصل ہوگی۔ چیف جسٹس کا تقرر بھی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے کرنا ہے، پارلیمانی کمیٹی میں ن لیگ کے 4، پیپلز پارٹی 3، سنی اتحاد کونسل 2، پی ٹی آئی، جے […]
اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے تمام 12 اراکین کے نام مکمل ہو گئے۔ پارلیمانی کمیٹی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام نے اپنے اپنے ممبر نامزد کر دیئے ہیں۔ مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن […]