LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

Share

اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X