اسلام آباد الکبیر گروپ کے چیئر مین چوہدری اورنگزیب نے پی آئی اے کو خریدنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی۔اپنے ایک ایکس پوسٹ پر انہوں نے لکھا کہ الکبیر گروپ کی جانب سے میں پی آئی اے کی نجکاری کی Bid پر 20 ارب روپے کی پیشکش کرتا ہوں ہم انشا اللہ اس قومی ادارے […]
ا سلام آباد قومی اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف کا پڑھا گیا مصرعہ درست اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان کی تصحیح غلط نکلی۔ نوازشریف نے قومی اسمبلی میں 26 ویں ترمیم کی منظوری کے دوران ساحر لدھیانوی کا قطعہ پڑھا تھا۔ اس کے بعد مولانا […]
کراچی وکلا ایکشن کمیٹی نے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے وکلا تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وکلا کے اجلاس کے بعد ایڈووکیٹ منیر اے ملک کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلا تحریک […]