اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔
اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کو مشترکہ اتحاد کا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی جہاں بلاول بھٹو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی نشست پر آئے […]