اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل احتجاج کی کال، پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اوور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری، حکومت نے تین دن کیلئے احتجاج کرنیکی اجازت دیدی، آپ دو دن اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں، اٹھائیس کو […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ،پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر جبکہ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مذاکرات […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد کر دیے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس منصورعلی […]