جنوبی وزیرستان (اردو ٹائمز) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آپریشن 24 اور 25 دسمبر […]
قزاقستان (اردو ٹائمز) قزاقستان کے علاقے اکتاؤ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قزاقستان کی ایمرجنسی وزارت کے حوالے سے اطلاع دی ہے اور متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔ تاہم انہوں نے سپریم کورٹ […]