پشاور (اردو ٹائمز): حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات اور ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی ذولفقار حمید کو نیا آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا ہے۔ دونوں اعلیٰ افرسوں کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]
لاہور (اردو ٹائمز):ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ لاہور سمیت اپر پنجاب کے اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیکا ترمیمی بل کے خلاف پاکستانی صحافیوں کے مظاہرے سینیٹ کی جانب سے پیکا ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آج منگل کے روز پاکستان کے متعدد شہروں میں صحافیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان مظاہرین کی کل تعداد سینکڑوں میں تھی، جن کا موقف […]