LOADING

Type to search

پاکستان

پشاور (اردو ٹائمز) آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی جی ایف آئی اے کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Share

پشاور (اردو ٹائمز): حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات اور ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی ذولفقار حمید کو نیا آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا ہے۔

دونوں اعلیٰ افرسوں کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X