اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورے میں ترکیہ، آذربائیجان، سعودی عرب، قطر، امارات اور ایران شامل ہیں، وزیراعظم کے ممکنہ دوروں سے متعلق تیاریوں شروع کر دی گئی ہیں، وزیراعظم آئندہ ہفتے دوروں کا آغاز کریں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) محکمہ موسمیات الرٹ نے آج اور کل گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا ۔ بالائی علاقوں میں 23 اور 24 مئی کو گرد آلود طوفان گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔