کراچی (سب نیوز )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر مزید مشاورت اور بات چیت جاری ہے، ابھی اس کی نوک پلک درست کرنی ہے، اس کے بعد ہی مسودہ اسمبلی میں آسکے گا۔ پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل ہے، لیکن ابھی بھی […]
اسلام آباد (سب نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) آئینی بینچ تشکیل دیے جانے پر متفق ہوگئی ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے آئینی بینچ کی تجویز پیش […]
اسلام آباد (سب نیوز )شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سے منسلک محکمے نے پاکستان سے خواتین نرسز کو سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں 21 اکتوبر […]