گوجرانوالہ پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی واردات میں 10 برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار، اشتہاری محمد توقیر نے 2014ء میں تھانہ دھلے گوجرانوالہ کی حدود میں شہری کو قتل کیا تھا۔ اشتہاری مجرم کو انٹرپول کی معاونت سے سپیشل آپریشنز سیل نے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ رواں برس بیرون […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او گوجر خان ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 04ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم 6510روپے،03موبائل فون،01کیری ڈبہ،01موٹرسائیکل اور مرغا قبضہ پولیس میں لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتارملزمان […]
اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی احکامات پر”نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ رمنا اور تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔