پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ 2 روز قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں 4 ملزمان ملوث تھے جبکہ ڈاکٹر صدیق کا ملتان میں ایک لیبارٹری پر جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوہر ٹاؤن میں اقرا میڈیکل کمپلیکس […]
اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد حماس کے نے سربراہ کے انتخاب کے لیے مرکزی رہنما مشاورت کے لیے ایک ساتھ بیٹھ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے لیے متعدد نام سامنے آ رہے ہیں تاہم ان میں خالد مشعل اور […]
ملک میں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ شرکا مطالبات کے لیے ڈٹ گئے، اس حوالے سے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی، امیر جماعت اسلامی نے “ بل نہ بھرو تحریک “شروع کرنے بھی عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھاری […]