بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے اور صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے بعد کابینہ اراکین بھی ملک سے فرار ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد حسینہ واجد کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر خارجہ حسن […]
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ڈاکٹر مختار کی مدت ملازمت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد کی دو سالہ مدت 29 جولائی کو ختم ہوگئی تھی اور […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہیکہ سپریم کورٹ اس غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی قانون سازی کو مسترد کردیگی، پارلیمان سپریم ضرور ہے مگر آئین کی تشریح سپریم کورٹ کا اختیار ہے، سپریم کورٹ نے […]