بھارت کے معروف صنعتکار اور رلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی سے ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز چھن گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد ان کے اثاثوں کی مالیت 10.14 لاکھ بھارتی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ […]
فلم پروڈیوسر سہیل ملک نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس حالت تک پہنچانے میں اپنوں کا ہی کیا دھرا ہے۔حکومت انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کے لئے ٹھوس اقدام کرے۔ اپنے ایک بیان میں سہیل ملک نے کہا کہ ایک وقت تک جب ہر ہفتہ میں ایک یا دو فلمیں ریلیز ہوا کرتی […]
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ اس سال جون میں بلوچستان کے شہر گوادر میں چائنا پاکستان فرینڈ شپ ہسپتال (سی پی ایف ایچ) کو باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک ) کے فریم ورک کے تحت ایک اہم ذریعہ معاش […]