اسلام آباد/نوجوان خودکشی بوقت قریب 11/30بجے دن اسلام آباد کے سیکٹر G14 میں نوجوان کی خودکشی احمد ارشاد نامی نوجوان نے خودکشی سے قبل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا زندگی سے تنگ آکر خودکشی کر رہا ہوں، نوجوان میں ذلت اور محتاجی کی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، نوجوان میرے مرنے کے بعد میرے خاندان والوں […]
الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے لیے وقت بڑھا دیا ہے ،سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب امیدوار آج شام 7بجے تک ریٹرننگ آفیسز سے انتخابابی نشانات الاٹ کروا سکتے ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ صدر نے استعفے کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سفارش کے بعد دی۔جسٹس […]