Pakistan Muslim League-N issued ticket to Khadim Haripur Babar Nawaz Khan, son of Shaheed Awam Akhtar Nawaz Khan from Haripur and nominated Babar Nawaz Khan as the candidate from National Assembly seat NA18 Haripur🇵
اسلام اباد پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا شیر افضل خان مروت نے ملزمہ کو موقعہ سے فرار کروایا دیا @ICT_Police نے مقدمہ درج کرلیا
راولپنڈی ….آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل منصوبہ قرار دیا ہے ,پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں قائم نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک […]