پاکستان تازہ ترین کرائم اسلام آباد(اردو ٹائمز) پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا admin 2024-01-13 Share اسلام اباد پی ٹی آئی کے لیڈر شیر افضل مروت کی نشے میں دھت رشتہ دار لڑکی دعا خان مروت نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اسلام آباد میں شہری کو کچل ڈالا شیر افضل خان مروت نے ملزمہ کو موقعہ سے فرار کروایا دیا @ICT_Police نے مقدمہ درج کرلیا