ڈسٹرکٹ پولیس چارسدہ پریس ریلیز،29فروری2024 چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں دہشتگروں کےساتھ مقابلے میں زخمی ہونیوالے ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم خان کی عیادت کے لیے پشاور ہسپتال امد، چارسدہ ( کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان نےزیر علاج ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم […]
District Police Charsadda Press release, 29 February 2024 Charsadda: District Police Officer Charsadda Nazir Khan went to Peshawar Hospital to visit DSP Katling Naseem Khan, who was injured in an encounter with terrorists in Zara Mata area of Katling. Charsadda (Crime Reporter) District Police Officer Charsadda Nazir Khan visited DSP Katling Naseem Khan under treatment, […]
اسلام آباد ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔ متوفی کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ واقعہ کے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے لائے جاسکیں۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-1.mp4