LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

چارسدہ(اردو ٹائمز) : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں دہشتگروں کےساتھ مقابلے میں زخمی ہونیوالے ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم خان کی عیادت کے لیے پشاور ہسپتال امد

Share

ڈسٹرکٹ پولیس چارسدہ
پریس ریلیز،29فروری2024

چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں دہشتگروں کےساتھ مقابلے میں زخمی ہونیوالے ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم خان کی عیادت کے لیے پشاور ہسپتال امد،

چارسدہ ( کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان نےزیر علاج ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم خان کی عیادت کی ، انکی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے حصوصی دعا کی۔

چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان نے ہسپتال انتظامیہ سے بھی ملاقات کی زخمی ڈی ایس پی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، زیر علاج ڈی ایس پی نسیم خان کے بہترین علاج و معالجہ کی درخواست کی۔

چارسدہ: شرپسندوں کے خلاف بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ڈی ایس پی نسیم خان جیسے پولیس آفیسر خیبرپختونخوا پولیس کا قیمتی اثاثہ ہے۔شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور شرپسند عناصر کا مقابلہ کرنے والے شہداء اور غازی پولیس فورس کا فخر ہیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X