اسلام آباد (اردو ٹائمز) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ مسودے میں شامل نہیں، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل نہ کرنے پر سپیشل کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔