(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (اردو ٹائمز)6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔ مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹاک ایکسچینج آسمان کی بلندیوں پر۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام ہم پہ یقین نہیں کرتی
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف سیکرٹری پنجاب کی صوبہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت چیف سیکرٹری کا ڈنگہ کے علاقے میں تجاوزات پر اظہار برہمی، کمشنر گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر47ہزار سے زائد ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائیں،سنگین خلاف ورزیوں پر10ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کیاگیا، جبکہ 97ہزار سے زائد شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی […]