اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے بات کر لے۔ ایک بیان میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیب نے سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ)کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی۔ نیب کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق برآمد کی گئی رقم میں سے 2 […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارتی کشیدگی کے دوران حمایت پر اظہار تشکر کے لیے وزیر اعظم شہبازشریف 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے 2روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے، استنبول کے ہوائی اڈے پہنچنے پر ترک وزیر دفاع یشارگلر، گورنر استنبول ، پاکستان ترکیہ […]