اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ ثنا یوسف کا تعلق چترال سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب سے باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان […]
ڈھاکہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم پر مقدمہ درج تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ہے، انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں سماعت […]