اسلام آباد (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی جب کہ 4سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان […]
نئی دہلی (اردو ٹائمز) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے ذاتی چڑیا گھر ونتارا میں مبینہ غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ چڑیا گھر، جسے دنیا کا سب سے بڑا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت میں بارش، راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،پانی کی سطح کم کرنے کے لیے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے ۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے سپل ویز کھولنے کی تیاریاں مکمل ، اے سی نیلوز کی زیر نگرانی سپل ویز کھولے جائیں گے […]