تیانجن (اردو ٹائمز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے دو طرفہ ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے پاک ترک تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعلقات میں بڑھتی ہوئی رفتار […]
پتوکی (اردو ٹائمز) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے گئے ہوئے تھے کہ […]
لاہور (اردو ٹائمز) بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلہ چھوڑ دیا، بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیئے ہیں،بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ 8لاکھ کیوسک کا ہے،8لاکھ کیوسک کا ریلہ دو روز بعد ہیڈمرالہ پہنچ جائے گا،ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آنے والے سیلابی ریلے کی اطلاع ابھی ملی ہے،دریائے چناب […]