لاہور (اردو ٹائمز) 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 25 ، ستمبر کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے 3 ، سال کے وقفہ کے بعد منعقد کی جارہی ہے – پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی – یاد رہے یہ تقریب 2 […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی مینجمنٹ متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انٹر گورنمنٹ کمرشل ٹرانزیکشنز کے اجلاس میں یو اے ای کے ساتھ معاہدے کا فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس […]
پشاور /اسلام آباد (اردو ٹائمز) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر بین الاقوامی شراکت داروں سے مدد حاصل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون مانگ لیا۔خیبر پختونخوا کی جانب سے وفاق کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے مدد حاصل کرنے میں تعاون کی درخواست کی گئی […]