اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر سردار یاسیر الیاس خان ، سکریٹری بین الاقوامی صوبائی کوآرڈینیشن ، اور منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی اسلام آباد میں پاکستان ٹورزم فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔۔
ISLAMABAD (Urdu Times) Prime Minister of Pakistan committed to the promotion and development of tourism … (Asghar Ali Mubarak)…. .Prime Minister of Pakistan Shehbaz Sharif is committed to the promotion and development of tourism in the country. The Prime Minister says that Pakistan’s tourism sector has unlimited potential to earn foreign exchange. The public and […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف ملک میں سیاحت کی فروغ وترقی کے لیے پرعزم ہیں,وزیر اعظم کا کہنا ہےکہ پاکستان کے شعبہ سیاحت میں زر مبادلہ کمانے کی لا محدود استعداد موجود ہے بین الاقوامی سیاحوں کی پاکستان کے سیاحتی مقام پر آمدورفت کو سہل بنانے کے لئے پبلک اور پرائیویٹ […]