اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی، سماجی اور مزدور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے علاوہ کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی اور یونین ممبران نے بھی بڑی […]
لاہور (اردو ٹائمز) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 8 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز 2025ء کی تقریب پلاک کے اشتراک سے 17 ، فروری 2026ء پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں شام […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) تھانہ کورال پولیس کی مو ٹر سائیکلوں چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑ ی کا رروائی۔موٹر سائیکل چوری میں ملو ث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے10عدد مسروقہ مو ٹر سائیکل، نقدی اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،گرفتار […]