ہری پور (اردو ٹائمز) خان پور میں بھمالہ کے قریب 21 سالہ ساحل تنویر سکنہ کوٹلی (کشمیر) نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) انقرہ میں منعقدہ ایک پروقار عسکری تقریب کے دوران ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل سیلکوک بیرکتاروغلو نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ترکیہ کی مسلح افواج کا سب سے اعلیٰ عسکری اعزاز ‘ڈسٹنگویشڈ سروس میڈل’ (ڈسٹنگوئشد سروس میڈل) پیش کیا ہے۔ یہ باوقار تمغہ فیلڈ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے جوڈیشیل کمپلیکس کے موثر سکیورٹی انتظامات ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح […]