تہران (اردو ٹائمز) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں اور تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، تاہم امریکا اور اسرائیل کی جانب سے مذاکرات سے متعلق بیانات قابلِ اعتبار نہیں۔ ایک انٹرویو میں ترجمان نے بتایا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے ’ٹو سیشنز‘ کے کامیاب انعقاد پر چینی قیادت کو مبارکباد […]
برازیلیا (اردو ٹائمز): برازیل نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ملک کے اندر سپرسونک لڑاکا طیارہ تیار کرلیا، جسے دفاعی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ برازیل کے شہر گاویاو پیکسوٹو میں بدھ کے روز ایک تقریب میں اس جدید لڑاکا طیارے کی رونمائی کی گئی، یہ طیارہ گریپن ماڈل […]