تہران، واشنگٹن، ریاض (اردو ٹائمز): مشرق وسطیٰ میں جنگ 29 ویں روز میں داخل ہو گئی، اسرائیل نے توانائی تنصیبات اور شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جواب میں ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بم برسا دیئے، کویت میں 6 امریکی جہاز تباہ کر دیئے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران کی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کی تصدیق کر دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملیں گے، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اگلے روز وزیراعظم […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔