ہری پور (اردو ٹائمز) ہزارہ موٹروے ، ایبٹ آباد کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات شہید، وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران ایک حادثے میں زخمی افراد کی مدد کر رہے تھے، کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے پیچھے سے ٹکر مار دی ، حادثہ اس قدر شدید تھا […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، پیرودھائی کے علاقے سے اغوا ہونے والا اڑھائی سالہ بچہ چند گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کروالیا گیا، اغواء کار مرد وعورت گرفتار،بچہ اپنی بہن کے ساتھ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزمان بچے کو اغواء کرکے فرار ہو گئے تھے، سی پی او سید خالد محمود […]
کراچی (اردو ٹائمز) کراچی صوبائی وزیر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم ون میں محکمہ اوقاف کی زرعی و شہری املاک سے متعلق کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری اوقاف اختر حسین بگتی، چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف حیدرآباد مختیار علی ابڑو، مختلف اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز، […]