اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایت پر ہری پور پنیاں پولیس کی کاروائیاں
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایت پر ہری پور پنیاں پولیس کی کاروائیاں.
17 سالہ کالو پنڈ کے رہائشی کو اسلحہ کی نوک پر ڈرا دھمکا کر برہنہ ویڈیوز منگوانے اور اپلوڈ کرنے کی دھمکی دے کر جنسی ذیادتی کرنے اور رقم مبلغ 55 ہزار روپے وصول کرنے والے والے ملزمان نوید ولد نور خان، قیصر ولد امین،زاہد ولد جمشید ساکنان کالو پنڈ اور سیف الرحمان ولد علی اکبر سکنہ دھمکار کالونی کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 375A.384.292.53CPA کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا ۔
ٹوڈو روڈ پنیاں کے 17 سالہ رہائشی کے ساتھ جنسی ذیادتی کرکے ویڈیو بنانے والے ملزمان اختر نواز ولد صفدر خان سکنہ محلہ عید گاہ اور ارسلان ولد تنویر احمد سکنہ محلہ شہیداں والا پنیاں کو گرفتار۔ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 375A.292.53CPA کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر این ٹی این نیوز

