پاکستان ہری پور (اردو ٹائمز) گدوالیاں میں فائرنگ، 1 شخص زخمی Urdu Times 2026-10-20 Share ہری پور (اردو ٹائمز) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر