راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ رتہ امرال پولیس کی کارروائی ڈی ایف سی تھانہ رتہ امرال حسنات شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ایک شخص گرفتار اور اتش بازی کا سامان ضبط
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ رتہ امرال پولیس کی کارروائی ڈی ایف سی تھانہ رتہ امرال حسنات شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ایک شخص گرفتار اور اتش بازی کا سامان ضبط
شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والا شخص گرفتار،
موقعہ سے آتش بازی کا سامان چلیدہ قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے،
زیر حراست شخص کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،
آتش بازی کے ذریعہ شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول بیدار بخت گوندل