راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، ایس پی صدر انعم شہر کو معاملہ کی انکوائری کر کے رپورٹ دینے کی ہدایت۔۔۔