LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے قائدِ ایوان، یعنی وزیراعظم آزاد کشمیر، کے انتخاب کے لیے اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم کا انتخاب پہلے 27 اگست کو ہونا تھا، تاہم مسلم لیگ (ن) کے اندر نامزدگی پر اختلافات کے باعث اب اسمبلی کا اجلاس 28 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر اہم رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر متفق نہ ہوئے تو 28 اگست کو بھی انتخاب کا انعقاد مشکل ہوسکتا ہے اور اجلاس مزید ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے۔اب سب کی نظریں مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر ہیں کہ وہ اندرونی اختلافات ختم کرکے کسی ایک امیدوار پر اتفاق کر پاتی ہے یا نہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download