LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نیوی کے اشتراک سے ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کراچی میں مبارک ولیج ‘ نتھیا گلی کے نواح میں واقع عرب گوٹھ، سفر گوٹھ اور رحمان گوٹھ میں ماہی گیر برادری کے 300 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نیوی کے اشتراک سے ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کراچی میں مبارک ولیج ‘ نتھیا گلی کے نواح میں واقع عرب گوٹھ، سفر گوٹھ اور رحمان گوٹھ میں ماہی گیر برادری کے 300 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا’ ضرورت مند خاندانوں میں گھریلو استعمال کی بنیادی اشیائے خوردونوش پر مشتمل راشن کے تھیلے تقسیم کیے گئے، جس سے انہیں بروقت مدد ملی اور ان کی فوری گھریلو ضروریات کو پورا کرنے میں معاونت حاصل ہوئی ‘مقامی برادری کی جانب سے اس سرگرمی کو بے حد سراہا گیا یہ اقدام ساحلی پٹی پر آباد پسماندہ برادریوں کی فلاح و بہبود اور انہیں بامقصد انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان نیوی اور ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مشترکہ عزم کا عکاس ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X