LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کالج سہالہ میں سیرت النبی ، ختم نبوت ﷺ اور ربیع الاول کے سلسلے میں پر وقار اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کالج سہالہ میں سیرت النبی ، ختم نبوت ﷺ اور ربیع الاول کے سلسلے میں پر وقار اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ سہالہ اشفاق احمد خان,زیر تربیت افسران اور کالج کے سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ تربیتی افسران اور سٹاف نے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے اسوۂ حسنہ پر روشنی ڈالی،نعتِ رسول مقبول ﷺ کا نذرانہ پیش کیا اور درود و سلام سے روح پرور ماحول قائم کیا۔ ربیع الاول کے مہینہ میں کالج کی بلڈنگز پر خصوصی لائیٹس اور چراغاں کرنے کااہتمام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کمانڈنٹ سہالہ کالج اشفاق احمد خان نے کہا کہ نبی کریم تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین ہیں۔ دنیا اور آخرت میں کامیابی کا دارومدار اسوہ حسنہﷺ کی پیروی میں ہے۔مقصود کائنات حضرت محمد کی آمد سے ظلم کے اندھیرے، جہالت اور بے ہودہ رسومات کا خاتمہ ہوا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download