LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی کے علاقہ خیابان سر سید میں محنت کش سے ورکشاپ استاد و مالک کی مبینہ زیادتی کا واقعہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی کے علاقہ خیابان سر سید میں محنت کش سے ورکشاپ استاد و مالک کی مبینہ زیادتی کا واقعہ ،۔مدعی مقدمہ کے مطابق وہ ایک سال سے خیابان میں استاد راجہ شفقت کی ورکشاپ پر گاڑیوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کا کام سیکھ رہا ہے۔ کام پر گیا تو شفقت پہلے سے موجود تھا، شٹر نیچے کرکے کیبن میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔مدعی کے مطابق اگلے روز پھر ایسا کرنے لگا تو بھاگ کر گھر چلا گیا اور چچا اور والد کو بتایا، جس پر انہوں نے ون فائیو پر کال کردی۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X