LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) یو ایس ملٹری گروپ-پاکستان کے وفد نے آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا دورہ کیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) یو ایس ملٹری گروپ-پاکستان کے وفد نے آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا دورہ کیا جس کا مقصد عسکری تاریخ پر تحقیق، اس کے تحفظ اور تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا وفد کو آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کے تحقیقی طریقہ کار، مطبوعات، ملٹری ہسٹری ایجوکیشن پروگرام’ آرمی اسٹاف رائیڈز، آرکائیول (دستاویزی) تحفظ اور اورل ہسٹری پریزرویشن پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وفد نے ٹیکسلا ریفرنس لائبریری کا دورہ بھی کیا اور تاریخی نوادرات، تمغوں، فن پاروں، ٹائم لائنز اور نمایاں فوجی شخصیات کی گیلری پر مشتمل آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کے مجموعے کا جائزہ لیا وفد کو “Rescuing the US Rangers: A Pakistani Tale” (امریکی رینجرز کی بازیابی: ایک پاکستانی داستان) سے بھی متعارف کرایا گیا؛ یہ دستاویز 1993 کی جنگِ موغادیشو کے دوران امریکی رینجرز کی بازیابی میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کرتی ہے’ اس دورے نے نقطہ نظر کے تبادلے، پیشہ ورانہ فہم کو مضبوط بنانے اور آنے والی نسلوں کے لیے عسکری تاریخ کو محفوظ رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کیا’ آرمی انسٹی ٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری اپنے شراکت دار اداروں کے ساتھ تعلیمی اور پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینے اور عسکری تاریخ کے ذریعے باہمی سیکھنے کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download