راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے راولپنڈی سے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے راولپنڈی سے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب
تقریب میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس پی سیکیورٹی، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران کی شرکت،
سی پی او راولپنڈی اور دیگر افسران نے ایس پی ناصر علی خان اور ایس پی سعد ارشد کو شیلڈز اور تحائف دئیے،
افسران نے ٹرانسفر ہونے والے افسران کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،
ایس پی ناصر علی خان اور ایس پی سعد ارشد کی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات قابل قدر ہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا