LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (نارتھ) میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے کہا ہے کہ دیر اپر اور دیر لوئر میں پائیدار امن، استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت، سکیورٹی فورسز، پولیس اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (نارتھ) میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے کہا ہے کہ دیر اپر اور دیر لوئر میں پائیدار امن، استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت، سکیورٹی فورسز، پولیس اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے’ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی تعاون اور یکجہتی سے علاقے میں امن دشمن عناصر اور خوارج کے عزائم کو ناکام بنایا جائے گا’ مشران، عمائدین اور متعلقہ انتظامی و سکیورٹی حکام کے ساتھ ایک اہم گرینڈ جرگہ سے خطاب کر رہے تھے’ جرگے میں کمشنر مالاکنڈ ڈویژن، ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ، کمانڈنٹ دیر سکاؤٹس، ڈپٹی کمشنرز دیر اپر و لوئر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز دیر اپر و لوئر سمیت ملک و مشران اور عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی’ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے دیر کے عوام اور مشران پر زور دیا کہ وہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون مزید مؤثر بنائیں اور امن و امان کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں’جرگے کے دوران مشران اور عمائدین نے حکومت، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ غیر مشروط تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے حساس علاقوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے قومی لشکروں اور مقامی سطح پر باہمی تعاون کے ذریعے سکیورٹی اداروں کا ساتھ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا’ جرگے کے اختتام پر دیر اپر و لوئر میں پائیدار امن، عوام کی خوشحالی، ترقی اور علاقے کے روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download