LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی/اسلام آباد (اردو ٹائمز) غازی پاکستان فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے چیئرمین ڈاکٹر غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں مزارِ قائد پر حاضری دی

Share

کراچی/اسلام آباد (اردو ٹائمز) غازی پاکستان فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے چیئرمین ڈاکٹر غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں مزارِ قائد پر حاضری دی ‘ پاکستان نیوی سپیشل گارڈز کی جانب سے مزارِ قائد پر حاضری کی دعوت دی گئی’ وفد نے پاکستان نیوی سپیشل گارڈز کے پروٹوکول میں مزارِ قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور گارڈ آف آنر پیش کیا’ قاری شمس اللہ نے دعا کروائی’ مزارِ قائد پر وفد کا استقبال لیفٹیننٹ کمانڈر پون سنگھ ‘ انتظامیہ مزارِ قائد سے میجر محمد اطہر اور قاری شمس اللہ اور اسٹاف نے کیا’ ، وفد میں وائس چیئرمین چوہدری عدنان ظفر آرائیں، سیکرٹری جنرل محمد الیاس پلیجو، لیگل ایڈوائزر ریاض احمد بھٹی ایڈووکیٹ، سوشل میڈیا ایڈوائزر نعیم فضل، چوہدری عالیان ظفر اور فہد عدنان شامل تھے’ وفد نے محترمہ فاطمہ جناح، سابق وزیراعظم لیاقت علی خان اور دیگر شخصیات کی قبور پر بھی حاضری دی۔ وفد کو قائد اعظم میوزیم کا دورہ بھی کروایا گیا جہاں قائد اعظم کے ذاتی استعمال کی اشیاء رکھی گئی ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download