LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، قانون کی بالادستی اولین ترجیح

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) علی بن طارق نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ڈی پی او آفس آمد پر اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔
چارج سنبھالنے کے بعد ڈی پی او اٹک نے برانچ انچارجز کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی، انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ فرائض ایمانداری، خوش اخلاقی اور ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں، شہریوں کے مسائل احترام اور خوش اخلاقی کے ساتھ سنیں اور ان کے فوری حل کو یقینی بنائیں۔
ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے واضح کیا کہ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ قانون کی بالادستی اور قانون شکن عناصر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download